موسمیات کا عالمی د ن کل منایا جائیگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی د ن کل 23مارچ کومنایا جائے گا،اس دن کا مقصد موسمیاتی پیش گوئیوں میں محکمہ موسمیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کی توجہ محکمہ موسمیات کی جانب مبذول کرواناہے ۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی د ن کل 23مارچ کومنایا جائے گا،اس دن کا مقصد موسمیاتی پیش گوئیوں میں محکمہ موسمیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کی توجہ محکمہ موسمیات کی جانب مبذول کرواناہے ۔