تجاوزات ،مزاحمت پر مقدمہ درج

تجاوزات ،مزاحمت پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ساہی وال میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران دلاور وغیرہ نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے عملہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ساہی وال میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران دلاور وغیرہ نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی کے عملہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں