جامعہ مسجد بلال میانوالی میں ذکر وعبادت،نعت خوانی کی گئی

جامعہ مسجد بلال میانوالی میں  ذکر وعبادت،نعت خوانی کی گئی

میانوالی (نامہ نگار)جامعہ مسجد بلال میانوالی شہر میں سابقہ روایات کے مطابق خطیب قاری فیض محمد چشتی کی سربراہی میں لیلۃ القدر خیر والی رات کی تلاش کے لیے رات بھر ذکر اذکار عبادت کا سلسلہ جاری رہا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ختم قران پاک کی محافل کا انعقاد اور نعت خوانی بھی جاری رہی جامع مسجد بلال کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یکم رمضان المبارک سے نماز تراویح کی جماعت اور نماز تہجد میں قران پاک کی تلاوت کا اغاز کیا جاتا ہے جبکہ 21ویں رمضان المبارک سے تیسرے ختم قران پاک کا اغاز ہو جاتا ہے تیسرا ختم قران پاک اخری عشرہ میں مکمل کر کے 27 ویں رات کو تینوں قران پاک کی الگ الگ محافل منعقد ہوتی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں