لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رحیم پور میں آصف نے مبینہ طور پر مسماۃ(ا ف) کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے۔۔۔
جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ،تاہم اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
کرکے اسے حراست میں لے لیا مزید تفتیش جاری ہے ۔