ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے روکنے پر ٹک ٹاکر کی فائرنگ

 ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے روکنے پر ٹک ٹاکر کی فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کرنے سے منع کرنے پر مسلح افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کر دی ، املاک کو نقصان پہنچاکر فرار ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

98شمالی میں عمران نے عامر کو دیہہ کے بعض افراد کے خلاف ٹک ٹاک بنا کر اپ لوڈ کرنے سے منع کیا تو وہ کچھ دیر بعد ساتھی کے ہمراہ مسلح ہو کر آ گیا اور آتے ہی عمران وغیرہ پر مبینہ طور پر فائرنگ کر دی جس سے و ہ بال بال بچ گئے ،گاڑی و دیگر املاک کو نقصان پہنچای، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں