تین نو سرباز صراف کو چنگل میں پھنسا کر سونا لے اڑے

تین نو سرباز صراف کو چنگل میں پھنسا کر سونا لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین نو سرباز صراف کو اپنے چنگل میں پھنسا کر سونا لے اڑے بتایاجاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ہاتھی ونڈ کے رہائشی سکندر حیات کی دوکان پر گزشتہ سہ پہر تین افراد آئے جنہوں نے اسے اپنی چکنی چپڑی باتوں میں پھنسا کر 60گرام سونا غائب کر لیا اور رفوچکر ہو گئے ، ملزمان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں