جامع مسجد حامد علی شاہ میں سالا نہ مولائے کائنا ت کانفر س کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جامع مسجد حامد علی شاہ میں سالا نہ مولائے کائنا ت کانفر س کا انعقاد کیاگیا۔۔۔
جس میں مفتی طاہر تبسم قادری،قاضی احمد حس چشتی،قاضی نگاہ مصطفے چشتی،علامہ سراج الحق،قاضی ا عام اﷲ جلالی،اﷲ بخش سیالوی، بابا قادری سمیت علمائے کرام نے شرکت کی اور حضرت سید ا علی المرتضی کی شا ن اقدس بیا ن کرتے ہوئے بارگاہ اقدس میں نذرا نہ عقیدت پیش کیا۔