حکو مت بجلی سستی کر کے صارفین کو ریلیف فراہم کر ے ،جو اد خر م وڑائچ

حکو مت بجلی سستی کر کے صارفین کو  ریلیف فراہم کر ے ،جو اد خر م وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م وڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

حکو متی سطح پر با ر با ر بجلی نر خوں میں کمی سے متعلق پیکیج کے اعلا ن کی با ز گشت ہے تا حا ل بجلی نر خوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان نہیں ہو سکا عوا م اور تا جر بر ادری ا س با ت کی منتظر ہے کہ حکو مت بجلی کے نرخوں میں حقیقی معنوں میں کمی کر کے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کر ے جو ا ن کا حق بن چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں