شہری اپنے عطیات وغیرہ خاتم النبین ہارٹ سنٹر کو دیں ،مدبر احمد خان

شہری اپنے عطیات وغیرہ خاتم  النبین ہارٹ سنٹر کو دیں ،مدبر احمد خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہری اپنے عطیات وغیرہ خاتم النبین ہارٹ سنٹر کو دیں جس کے تحت اس پراجیکٹ کو مزید توسیع دی جارہی ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور اس کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز درکار ہیں مخیر حضرات اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے عطیات جمع کروائیں ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری خاتم النبین ہارٹ سنٹر مدبر احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ آپ کا دیا گیا ایک ایک روپیہ انسانیت کی فلاح پر خرچ ہوگا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں