محب وطن جمہور یت قوتیں متحد ہو ر ہی ہیں ،آصف جیلانی کچھیلا

محب وطن جمہور یت قوتیں متحد  ہو ر ہی ہیں ،آصف جیلانی کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی رہنماء انصاف لائرز فورم آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستا ن تحریک انصاف کی جمہور یت اور عوا می حقوق کے لیے جد و جہد کی بدو لت محب وطن جمہور یت قوتیں متحد ہو ر ہی ہیں چندد نو ں میں بہت بڑا ا پو ز یشن بن جا ئے گا با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن آ نے وا لی نسلوں کے تا بنا ک مستقبل کیلئے جد و جہد کر ر ہے ہیں و ہ کا میابی سے ہمکنا ر ہو گی پا کستا ن تحریک انصاف کی ڈیل 25کر وڑ عوا م سے ہے جو ہمیشہ تحریک انصاف اور با نی چیئرمین عمران خا ن کے شا نہ بشا نہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں