فروہ عامر اور عبدالستار خان کا سپیشل ایجوکیشن سکول بلاک نمبر 14 کا دورہ ، عید گفٹس تقسیم

فروہ عامر اور عبدالستار خان کا  سپیشل ایجوکیشن سکول بلاک  نمبر 14 کا دورہ ، عید گفٹس تقسیم

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈپٹی کمشنر فروہ عامر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) عبدالستار خان نے سپیشل ایجوکیشن سکول بلاک نمبر 14 کا دورہ کیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے بچوں میں عید گفٹس تقسیم کیے ۔ڈپٹی کمشنر اور اے ڈی سی نے بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا اور پیار کیا۔ بچوں نے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے عید گفٹس ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر عبدالقیوم خان بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں