بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ موسیٰ خیل پولیس نے پیشہ ور بھکاری شاہ رخ کو گداگری ایکٹ کی خلاف پر گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا۔
تھانہ موسیٰ خیل پولیس نے پیشہ ور بھکاری شاہ رخ کو گداگری ایکٹ کی خلاف پر گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا۔