سیالکوٹ کے رہائشی جوڑے نے اسلام قبول کر لیا

سیالکوٹ کے رہائشی جوڑے  نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکز اہلسنت ماڈل مدرسہ مدینہ غوثیہ کمپنی باغ میں قاضی نگاہ مصطفے چشتی کے ہاتھوں ایک اور جوڑے نے اسلام قبول کرلیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

قاضی نگاہ مصطفے نے سیالکوٹ کے رہائشی ہارون مسیح اور مہوش کو کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور ان کے نئے اسلامی نام محمد ہارون اور عائشہ بی بی رکھے بعدازاں نومسلم جوڑے کے ایمان کی استقامت کے لئے دعا کروائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں