آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری

آر پی او محمد شہزاد آصف خان  کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ان کے مسائل دریافت کیے اور درخواستوں کی سماعت کی۔انہوں نے متعلقہ ا فسران کو تمام درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں