شاہ پور سٹی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

 شاہ پور سٹی پولیس کی کارروائی  منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ شاہ پور سٹی پولیس کی کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنیوالا اور منشیات فروش گرفتار کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایس ایچ او شاہ پور سٹی اسد حیات بھوانہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم اظہر کو گرفتارکر لیا اسی طرح منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزم جعفر سے چرس 520 گرام برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں