سرکاری دفاتر میں ملازمین کی اکثریت حاضری لگا غائب ہوگئی

سرکاری دفاتر میں ملازمین کی اکثریت حاضری لگا غائب ہوگئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تعطیلات سے ایک روز قبل سرکاری دفاتر میں ملازمین کی اکثریت حاضری لگا کر صبح سویرے ہی غائب ہوگئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کے باعث آنیوالے سائلین کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا آج سے شروع ہونیوالی عید الفطر کی تعطیلات کے باعث ہفتہ کے روز سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد دفاتر سے غائب رہی کئی ملازمین نے صبح سویرے آکر حاضری لگائی اور افسران کے نوٹس میں لاکر چھٹی کرلی ،چھٹی کرنیوالے سرکاری ملازمین کی اکثریت دور دراز علاقوں کی رہائشی ہے جو اپنے علاقوں میں عید کیلئے روانہ ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں