شیراکوٹ،شاہدرہ سمیت کئی علاقوں میں لاکھوں کے ڈاکے

شیراکوٹ،شاہدرہ سمیت کئی علاقوں میں لاکھوں کے ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر)چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل و دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں  شیراز سے 1لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون،شیراکوٹ میں کلیم سے 1لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون،شاہدرہ ٹاؤن میں قیصر سے 1 لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فون،ہربنس پورہ میں شکیل سے 1لاکھ 15 ہزار روپے اور موبائل فون،ریس کورس میں زمان سے 1 لاکھ 10 ہزار روپے ،موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔مصری شاہ اور غازی آباد سے گاڑیاں جبکہ ملت پارک نولکھا اور گرین ٹاؤن سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں