کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چک نمبر 208 رب میں رمضان نے بتایا کہ ملزم اس کے 11 سالہ بیٹے فہد کو ساتھ لے گیا۔
جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعددھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔