بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شجر حسین نامی شہری کو ملزم عبدالقادر نے 7 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں