خاتون کو گھر گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت روڈ پر زوہیب ضیاء نامی شہری کی اہلیہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے گھر میں گھس کر اس کی اہلیہ کو قابو کرلیا اور سابقہ رنجش کی بناء پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔