کمالیہ:میڈیکل سٹور پر ڈکیتی ڈاکو ہزاروں نقدی لوٹ کر فرار

کمالیہ:میڈیکل سٹور پر ڈکیتی  ڈاکو ہزاروں نقدی لوٹ کر فرار

کمالیہ (نمائندہ دنیا )میڈٰیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردات ،مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں موضع چورہ بھوجیہ میں میڈیکل سٹور کے مالک محسن نے پولیس کو بتایاکہ گذشتہ روز افطاری کے وقت 2 مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسکے میڈٰیکل سٹور پر آئے اور گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ، واقع کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں