نامعلوم ملزم جنازہ گاہ سے بجلی کے تار اور دیگر سامان لے گئے

نامعلوم ملزم جنازہ گاہ سے بجلی  کے تار اور دیگر سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم ملزم جنازہ گاہ سے بجلی کے تار اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے چباں روڈ پر قائم قبرستان اور واٹر فلٹریشن پلانٹ سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں بجلی کی تاریں، ٹوٹیاں، موٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں