6 بجلی چوروں کیخلاف کارروائی

6 بجلی چوروں کیخلاف کارروائی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 6 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تھانہ کینٹ ، ہیڈمرالہ ،بیگوالہ، پھلورہ کے علاقہ سے محمد حسین اور قدیر اجمل ودیگر کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بجلی چوری کرنے والے 6 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تھانہ کینٹ ، ہیڈمرالہ ،بیگوالہ، پھلورہ کے علاقہ سے محمد حسین اور قدیر اجمل ودیگر کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں