اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر رشوت وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر رشوت  وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے مشترکہ چھاپہ مار کاروائی کرکے گریڈ 17کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مونم عباس کو 35ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا یہ کاروائی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی زیر نگرانی اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن امجد شہزاد کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رانا شبیر نے بتایا کہ مونم عباس نے بھٹہ خشت کی رجسٹریشن کے لیے رقم وصول کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں