اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کا خیابان انٹر سیکشن پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد

اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کا  خیابان انٹر سیکشن پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی جانب سے خیابان انٹر سیکشن پر روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مہم کے دوران ٹریفک پولیس افسران نے کم عمر ڈرائیورز،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے ،دیگر ٹریفک قوا نین اور روڈ سیفٹی کے متعلق شہریوں کو خصوصی آگاہی فراہم کی،آگاہی مہم سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں نمایاں کمی واقع ہوئی جبکہ مہم کا مقصد قیمتی جانوں کا تحفظ کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں