رمضان پیکیج : 30ہزار مستحقین کی دہلیز پر راشن پہنچایا، انجم عقیل

اسلام آباد( آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری انجم عقیل خان نے کہا کہ رمضان پیکیج کے۔۔
تحت 30ہزار گھرانوں تک ان کی دہلیز تک باعزت طریقے سے راشن پہنچایا گیا ، آفس میں آنے والوں کو بھی رمضان پیکیج کے تحت راشن دیاگیا۔جبکہ آئندہ کوشش ہو گی کہ جو خواتین آفس آئیں انہیں بھی اُن کے گھر تک راشن پہنچے ۔