گاڑی کی ٹکر،2پولیس اہلکار زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈیفنس بی میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔
محرر ارسلان کی حالت سر میں چوٹ لگنے کے باعث نازک ہے، وائرلیس آپریٹر دانیال ذیشان کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔