عید تعطیلات،تمام نجی سکول بھی آج بند رکھنے کا حکم
لاہور(خبر نگار)عید تعطیلات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نوٹیفکیشن کے ذریعے تمام پرائیویٹ سکولوں کو بھی آج جمعہ کے روز سکول بند رکھنے کا حکم دے دیا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ احکامات نہ ماننے والے سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔