جماعت اسلامی کا گندم بحران کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

جماعت اسلامی کا گندم بحران کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

لاہور (سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں ڈاکٹر بابر رشید، میاں رشید منہالہ، محمد فاروق چوہان کیساتھ پریس کانفرنس میں کہا گندم بحران اور حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 7اپریل کو لاہور میںاے پی سی ہو گی۔8 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا۔ حکومت نے مطالبات حل نہ کئے اور گندم کی امدادی قیمت 4ہزار روپے من مقر ر نہ کی تو لاہور میںکسانوں کیساتھ مل کر بڑا احتجاجی مظاہرہ کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں