گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والد ین کے حوالے کر دیا،11سالہ دانش ولد سید رحمٰن کو ایک ماہ قبل لاری اڈا سے تحویل میں لیا گیا تھا،والدین کو سٹریٹ نمبر 16 جناح ٹاؤن میاں چنوں سے تلاش کیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والد ین کے حوالے کر دیا،11سالہ دانش ولد سید رحمٰن کو ایک ماہ قبل لاری اڈا سے تحویل میں لیا گیا تھا،والدین کو سٹریٹ نمبر 16 جناح ٹاؤن میاں چنوں سے تلاش کیا گیا ۔