رمضا ن ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملتان(کرائم رپورٹر )گلگشت پولیس نے احترام رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے دوران گشت ارشد اور جاوید کو گرفتارکرلیا جو شارع عام پر ہوٹل پر کھانا ،چائے وغیرہ فروخت کررہے تھے ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔
گلگشت پولیس نے احترام رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے دوران گشت ارشد اور جاوید کو گرفتارکرلیا جو شارع عام پر ہوٹل پر کھانا ،چائے وغیرہ فروخت کررہے تھے ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔