پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ،متعدد ڈ پوائنٹس کو کام سے روکدیا

 پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ،متعدد ڈ پوائنٹس کو کام سے روکدیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)پنجاب فوڈ اتھارٹی خوشاب صحت دشمن عناصر کے خلاف حرکت میں آ گئی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ضلع بھر میں موجود گوشت کی دکانوں، کریانہ سٹورزاور ڈیری شاپس سمیت دیگر فوڈ پوائنٹس کی تفصیلی چیکنگ کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اورحفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کرنیکے لیے ہدایات جاری کیں صفائی کے ناقص نظام اور دیگر وجوہات پر متعدد ڈ پوائنٹس کو مزید اصلاحات یقینی بنانے تک کام کرنے سے روک دیا گیا اور مخت؛لف دکانوں سے ملنے والی غیر معیاری اور ناقص اشیا کو موقع پر تلف کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں