مسیحی برادری آج پام سنڈے کا تہوار منائے گی

مسیحی برادری آج پام سنڈے  کا تہوار منائے گی

لاہور(آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج پام سنڈے کا تہوار منائے گی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گرجاگھروں میں خصوصی  مذہبی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ملک و قومی کی سلامتی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔پام سنڈے روایتی طور پر حضرت عیسیٰؑ کے یروشلم میں داخلے سے منسوب ہے ۔اس روز کی مناسبت سے جلوس بھی نکالے جائیں گے ۔ پولیس نے اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں