اسلحہ لے کر گھومنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

اسلحہ لے کر گھومنے والا شہری  پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ لے کر گھومنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے جامعہ چشتیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں