گرجاکھ میں ڈاکوئوں نے تاجر سے 15 لاکھ روپے لوٹ لئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گرجاکھ کے علاقہ علی پور چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے تاجر محمد عثمان سے گن پوائنٹ پر 15 لاکھ روپے لوٹ لئے اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔
تھانہ گرجاکھ کے علاقہ علی پور چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے تاجر محمد عثمان سے گن پوائنٹ پر 15 لاکھ روپے لوٹ لئے اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔