16 نوجوان گرفت میں آ گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ون ویلنگ کرنے والے 16 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ حاجی پورہ ، مراد پور اور اگوکی کے علاقہ سے پو لیس نے عبدالرحمن، شہروز، حسن جاوید، عبداﷲ، جواد، ابراہیم و دیگر کر پکڑ کر کارروا ئی شروع کر دی ۔
ون ویلنگ کرنے والے 16 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ حاجی پورہ ، مراد پور اور اگوکی کے علاقہ سے پو لیس نے عبدالرحمن، شہروز، حسن جاوید، عبداﷲ، جواد، ابراہیم و دیگر کر پکڑ کر کارروا ئی شروع کر دی ۔