تجاوزات کے خلاف آپر پشن‘ 200تعمیرات مسمار

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر)کمشنر سید نوید حیدر شیرازی کی ہدایت پر چیف آفیسر حیدر علی چٹھہ کی زیر نگرانی گرجاکھ روڈ تک۔۔۔
روڈ کے دونوں اطراف غیر قانونی تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کلین اپ، 200کے عارضی وپختہ تھڑے ، کاؤنٹرز،شیڈز مسمار کرکے 100سے زائد تجاوزات کنندہ کو وارننگ جاری کی گئی۔