عذرا پروین پیپلزپارٹی خواتین ونگ تحصیل کی صدر نامزد

عذرا پروین پیپلزپارٹی  خواتین ونگ تحصیل کی صدر نامزد

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)عذرا پروین پیپلز پارٹی خواتین ونگ تحصیل گوجرانوالہ کی صدر، غلام رباب جنرل سیکرٹری۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، نرجس خاتون نائب صدر، آصفہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نامزد ،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری، چاروں پڑھی لکھی خاتون ہیں اور ان کا شمار پیپلزپارٹی کی سینئر کارکنان میں ہوتا ہے پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری ارشاد اللہ سندھو کی طرف سے چاروں خواتین کو پیپلزپارٹی خواتین ونگ تحصیل گوجرانوالہ کی عہدیداران نامزد ہونے پر مبارکباد دی گئی،انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ان کی نامزدگی سے تحصیل میں پیپلزپارٹی خواتین ونگ مضبوط ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں