سیالکوٹ:کام کے دوران مستری اور مزدور جھگڑ پڑے ، 2افراد زخمی

سیالکوٹ:کام کے دوران مستری  اور مزدور جھگڑ پڑے ، 2افراد زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تعمیراتی کام کے دوران مستری اور مزدور جھگڑ پڑے ، 2 افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کینٹ ہاوسنگ کالونی میں ایک گھر میں تعمیراتی کام کے دوران مستری اور مزدور آپس میں جھگڑ پڑے جسکے نتیجہ میں دو افراد24سالہ زمام الحسن اور ساجد سرفراز زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو1122نے زخمیوں کو طبی امداد دیکر گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں