منڈیکی گورائیہ:بس کے شیشے توڑنے عملہ پر تشدد‘20افراد پرمقدمہ

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) بس کے شیشے توڑنے اور عملہ کو تشددکانشانہ بنانے پر 20ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج۔۔۔
، منڈیکی گورائیہ کے فاروق نے پولیس کو درخواست دی کہ بس نمبر ای اے 4555جوکہ کوٹ نیناں سے راولپنڈی ٹائم چلتی ہے پر جارہاتھاکہ منڈیکی چوک میں ملزمان قاسم ‘احسن ‘نبیل‘مان اور 16نامعلوم نے انہیں روک لیا اور بس کے شیشے توڑ ڈالے اور عملہ کوتشددکانشانہ بنانا شروع کردیا اور کیش 65ہزار روپے بھی چھین لیے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔