تیز رفتار ترقی مسلم لیگ ن کی پہچان ہے :شازیہ فرید

تیز رفتار ترقی مسلم لیگ ن کی پہچان ہے :شازیہ فرید

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کی رہنما ایم این اے شازیہ فرید نے کہا ہے کہ عوامی خدمت اور تیز رفتار ترقی مسلم لیگ ن کی پہچان ہے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سیاست کو داؤ پر لگا کر ملک بچایا ہے ، تفصیلات کے مطابق ن لیگی حکومت کی ان تک کوششوں سے ملکی معیشت دوبارہ بحالی جانب تیزی سے گامزن ہے آنے والے دنوں میں سستی بجلی سمیت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کے لئے کام جاری ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تلونڈی موسیٰ خان میں فرحان چیمہ کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر کے شرکاء سے خطا ب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع چوہدری یوسف سندھو، ضلعی صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم عرفان مظفر چیمہ ایڈووکیٹ، سردار حق نواز چیمہ،محمد نواز چیمہ چیئرمین یونین کونسل تلونڈی موسیٰ خان،چیئرمین یونین کونسل کو ٹلی مغلاں ظفر اقبال مہر،ابوبکر چیمہ، ایڈووکیٹ یاسر سندھو، عثمان اختر چیمہ، اخلاق احمد چیمہ،امتیاز احمد چیمہ،فرحان عمر چیمہ،عدنان عمر چیمہ ودیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں