تتلے عالی میں14سالہ لڑ کے کو گھر لے جا کر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں14سالہ لڑ کے کو گھر لے جا کر تشدد۔تتلے عالی کے محلہ راجپوتاں کے رضوان رؤف کا 14سالہ بھائی عدنان سو دا سلف لینے کیلئے دکان پر جا رہاتھا ۔۔
کہ راستہ میں رانا سنی چار ساتھیوں سے مل کر اپنے گھر لے آئے اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا،اہل علاقہ کے پہنچنے پر ملزم فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔