اسلام آباد، 4اشتہاریوں سمیت 20جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد، 4اشتہاریوں سمیت  20جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر ) اسلام آباد پولیس نے چار اشتہاریوں سمیت 20جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ گولڑہ، تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ شمس کالونی اور تھانہ لوہی بھیر پولیس ٹیموں نے 13ملزمان کو گرفتار کر کے 2197گرام چرس، 4117گرام ہیروئن اور پانچ پستول معہ ایمونیشن برآمد کیے جبکہ خصوصی مہم کے دوران چار اشتہاری مجرمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ ادھر تھانہ سہالہ اور ہمک پولیس ٹیموں نے راہزنی میں ملوث 3ملزموں کو گرفتار کر کے چھینا گیا سامان، لاکھوں روپے، 7موٹرسائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا ۔ گرفتار ملزم کی شناخت آصف، مجتبیٰ اور حسنا ت کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں