کئی ماہ سکروٹنی ، انٹرویو ،سی ای او لیسکو کیلئے پھر اشتہار

کئی ماہ سکروٹنی ، انٹرویو ،سی ای او  لیسکو کیلئے پھر اشتہار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )کئی ماہ کی سکروٹنی انٹرویو میں وقت ضائع کرنے کے بعد دوبارہ چیف ایگزیکٹو لیسکو بھرتی کا اشتہار دیدیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بورڈ آف ڈائریکٹرز چیف ایگزیکٹو کی بھرتی کا عمل مکمل بھی نہ کرسکا، اشتہار کے متن کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پرائیویٹ سیکٹر سے چیف ایگزیکٹو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے چیف ایگزیکٹو عہدے کے لئے عمر کی حد 62 سال مقرر کر دی گئی، چیف ایگزیکٹو عہدے پر تنخواہ و مراعات 25 لاکھ روپے ماہانہ ہوں گی اس وقت چیف ایگزیکٹو 4 لاکھ روپے ماہانہ پر کام کررہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں