تعمیر پاکستان کے تقاضے اور میڈیا کی ذمہ داری کے موضع پر تقریب

تعمیر پاکستان کے تقاضے اور میڈیا  کی ذمہ داری کے موضع پر تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)’’تعمیر پاکستان کے تقاضے اور میڈیا کی ذمہ داری‘‘سکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی\" میں \"یومِ پاکستان\" کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں نامور اہل قلم مجیب الرحمٰن شامی،سلمان غنی ودیگر نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز \"ڈین سکول آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز\"پروفیسر ڈاکٹر انجم ضیا نے کیا اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں