24گھنٹے : 19بجلی چور گرفتار

 24گھنٹے : 19بجلی چور گرفتار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو اور رینجرز نے بجلی چوروں کیخلاف گھیرامزید تنگ کردیا، 24گھنٹوں کے دوران 19ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 حکام کی جانب سے 10ملزموں کے خلاف مقدمات درج، 6 کو 27ہزار604یونٹ ڈی ٹیکشن بل چارج کیا گیا۔رننگ ڈیفالٹرز سے 21لاکھ50ہزار اور کرنٹ ڈیفالٹرز سے 6 لاکھ 75 ہزار 510 روپے کی ریکوری کی گئی، واجبات ادا نہ کرنے پر 17صارفین کے میٹرز منقطع کردئیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں