ڈی ایس کاریلوے سٹیشن کا دورہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ڈی ایس ریلوے لاہور محمد حنیف گل نے عید کے روز لاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ کر کے صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈی ایس ریلوے لاہور محمد حنیف گل نے عید کے روز لاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ کر کے صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی ایس ریلوے ملازمین سے گلے ملے اور عید کی مبارک باد دی۔