عید پر 47 ہزار اہلکار تعینات رہے

لاہور(کرائم رپورٹر)عید الفطر پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 29 ہزار سے زائد عید اجتماعات کیلئے 47 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات کیے گئے۔
لاہور سمیت صوبہ بھر میں 29 ہزار سے زائد عید اجتماعات کیلئے 47 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات کیے گئے۔ عیدالفطر پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں 9 ہزار افسران و اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دئیے۔