کل سے میلہ بہاراں شروع

لاہور(سٹی رپورٹر)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی اور گورنمنٹ آف پنجاب کے زیر اہتمام 4 سے 6 اپریل تاریخی شاہی گزرگاہ پر شاندار میلہ بہاراں منعقد کیا جا رہا ہے۔
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی اور گورنمنٹ آف پنجاب کے زیر اہتمام 4 سے 6 اپریل تاریخی شاہی گزرگاہ پر شاندار میلہ بہاراں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تقریب کی ایک اہم خصوصیت شاہی گزرگاہ موسم بہار پریڈجمعہ اور ہفتہ کی شام کو ہوگی۔