چوہنگ: 12 سالہ بچے کیساتھ زیادتی

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے میں 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ شاہ پور کانجراں میں 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم لیاقت علی کے خلاف پولیس نے متاثرہ بچے کے ماموں علی احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کو محلے دار لیاقت علی نے زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم کی تلاش جاری ہے اور جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا۔